Publication – Urdu

تمہید

گنان شریف: مع ترجمہ و الفاظ معانی, 2006
Abstract:

صدیوں سے اسماعیلی پیروں کے گنانوں کی شاندار روایت جوں جوں ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی رہی ہے، جماعت کے ممبران احتیاط سے انہیں لکھتے رہے ہیں اور حفظ کرتے رہے ہیں. ان کے ترنم کی صدا اور ہیجان انگیز الفاظ نے ان فیضان رسان کلام کے پڑھنے اور سننے والوں کے دلوں کو ہمیشہ متاثر کیا ہے. یہ انمول ورثہ، روحانیت کا، آخرت کی راہ کی طرف ہدایت کا اور اِس جہاں میں ہماری زندگی کے دوران ضروری انسانی اعمال کے لیے رہنمائی کا ایک خزانہ ہے.

Share what you’re reading on social media

If you liked this, you may also enjoy reading

Badakhshani Ismaili Literature

Dai Anjudani: The Trusted Spirit

Teflon Tents in the Desert